حاضر سروس میجر کی عمر قید کی سزا کی توثیق

’چھ ماہ کو تین سال سمجھا جائے، آرمی چیف جمہوریت کی خاطر حکومت کیساتھ ہیں‘

فائل فوٹو


راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے حاضر سروس میجر کی سزا کی توثیق کردی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر کا ٹرائل فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے کیا گیا تھا۔

عدالت نے میجر کو اختیارات کے ناجائز استعمال کا مجرم قرار دیا اور ان کو سروس سے برخاست کرکے عمر قید کےلیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج میں احتساب کا اپنا نظام ہروقت فعال ہے۔


متعلقہ خبریں