سونے کی قیمتوں میں کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کا اضافہ

کراچی: گزشتہ روز سونے کی قیمت میں اضافے کے بعد آج ملک بھر میں اس کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی۔

ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے کمی کے بعد 88 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

مزید پڑھیں: سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 342 کمی کے بعد 75 ہزار 532 روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز سونے کی قیمتوں میں فی تولہ 500 روپے اضافہ ہوا تھا۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی۔


متعلقہ خبریں