عمران خان کو وزیراعظم کی شیروانی نصیب نہیں ہوگی، عبدالغفور حیدری

کنٹینرز ہمارا راستہ نہیں روک سکتے، مولانا غفور حیدری

فوٹو: فائل


کراچی: جمعیت علمائے اسلام ف کے مرکزی رہنما اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کبھی وزیراعظم کی شیروانی پہنتے نظر نہیں آرہے ہیں۔

کراچی ائرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ عمران خان شادیاں کریں لیکن اپنی بیگمات کو سنبھال کررکھیں۔  طلاق دے کر خواتین کو بے عزت نہ کیا کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان طلاق دے کر خواتین کی توہین کرتے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں