باکسنگ ورلڈ رینکنگ، پاکستانی باکسر 7 سمتبر کو رنگ میں اتریں گے

باکسنگ ورلڈ رینکنگ، پاکستانی باکسر 7 سمتبر کو رنگ میں اتریں گے

منیلا: باکسنگ ورلڈ رینکنگ کے مقابلے میں پاکستانی باکسر 7 ستمبر کو میدان میں اتریں گے۔

سپر لائٹ کیٹیگری میں پاکستانی باکر عثمان وزیر 7 ستمبر کو فلپائنی حریف سے ٹکرائیں گے اور یہ مقابلہ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں ہو گی۔

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے مقابلے سے قبل ایک ماہ کی تربیت بھی مکمل کر لی ہے اور اب وہ ورکڈ رینکنگ مقابلے کے لیے پرعزم ہیں۔

عثمان وزیر پاکستانی قوم سے دُعاؤں کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقابلہ جیت کر اپنے آبائی علاقے گلگت بلتستان اور پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں۔


متعلقہ خبریں