ملک بھر میں زلزلے سے ہونے والے نقصان کی تصویری کہانی

ملک بھر میں زلزلے سے ہونے والے نقصان کی تصویری کہانی

فوٹو: ہم نیوز


اسلام آباد: ملک بھر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث جہلم اور آزاد کشمیر سمیت ملک کے مختلف حصوں میں کافی نقصان ہوا۔

زلزلے کے بعد مختلف شہروں کی سڑکوں پر بڑے بڑے شگاف پڑ گئے جبکہ عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا۔

زلزلے کی تصویری کہانی ذیل میں ملاحظہ کریں۔

میر پور جاتلاں روڈ پر بھی زلزلے کے بعد بڑا شگاف پر گیا
جہلم میر پور روڈ پر گہرا شفاف، گاڑیاں بھی الٹ گئیں
منگلا ڈیم کے قریب نہر کنارے سڑک بھی متاثر، کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا
میر پور آزاد کشمیر میں سڑک پر گہرے شگاف، مسافر بس کو نقصان پہنچا
نہر کنارے واقع سڑک میں گہرے شگاف پڑ گئے، کئی گاڑیاں پھنس گئیں
میر پور میں موجود دیوار مکمل طور پر گر گئی
میرپور میں زلزلے کے باعث دیوار گر گئی
میرپور میں واقع مسجد کی دیوار میں بھی دراڑیں پڑ گئیں
زلزلے کی وجہ سے میر پور سینٹرل جیل کی مرکزی دیوار گر گئی
لائبریری میں موجود کتابوں کی الماریاں گر گئیں
شدید زلزلے کی وجہ سے ایک عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں
ایک عمارت کی باؤنڈری وال مکمل طور پر منہدم ہو گئی
آزاد کشمیر میں زلزلے کی وجہ سے رہائشی عمارت میں دراڑیں پڑ گئیں

متعلقہ خبریں