سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

سونے کی قیمت میں 400 روپے کمی

فوٹو: فائل


کراچی: پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت  87 ہزار 400 روپے ہوگئی۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 343 روپے کمی واقع ہوئی اور اب یہ 74 ہزار 931 روپے میں دستیاب ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پانچ پیسے اضافہ ہوا۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر آج 156.25 روپے میں فروخت ہوا۔


متعلقہ خبریں