پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما رانا افضل انتقال کر گئے


فیصل آباد: پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کے رہنما اور سابق وزیر مملکت برائے خزانہ رانا افضل آج جمعہ کے  روز انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق دل کی تکلیف کے باعث رانا افضل  کو فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: اداکار عابد علی انتقال کر گئے

اسپتال ذرائع کے مطابق حالت مزید بگڑنے پر رانا افضل کو گذشتہ روز  وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا لیکن وہ جانبر نہ ہوسکے۔

 

 

 


متعلقہ خبریں