پی ایس ایل 3 میچ 9: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز بمقابلہ اسلام آباد یونائیٹڈ– لائیو اسکور

یونائیٹڈ کا گلیڈی ایٹرز کو 135 رنز کا ہدف

  • کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے نویں میچ میں سوموار کوکراچی کنگز اور لاہور قلندرز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے نویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔ پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مطولبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر 18ویں میں حاصل کر لیا۔

کوئٹہ نے اپنے تیسرے میچ میں دوسری کامیابی حاصل کر لی۔

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ کو جیت کے لیے 135 رنز کا ہدف دیا۔

 


متعلقہ خبریں