سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی

سونا لگاتار دوسرے روز سستا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی

کراچی: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔

جمعے کے روز مارکیٹ میں جب کاروبار کا آغاز ہوا تو سونے کی قیمت 87 ہزار 400 روپے تھی۔

کاروبار کے اختتام پر ملک کی تمام صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 350 روپے فی تولہ کے حساب سے اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت  87ہزار750 روپے ہوگئی ہے۔

مارکیٹ میں 10گرام سونےکی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 75ہزار231 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں