اسلام آباد میں شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا گیا

محمدبن سلمان کا دورہ پاکستان،اسلام آباد میں سخت سکیورٹی انتظامات

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی  دارالحکومت  میں میٹرو پولٹن کارپوریشن کو شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا ہے۔ 

عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے نکالا گیا نوٹی فکیشن  بھی معطل کر دیا ہے۔

کراچی میں جائیداد کی قیمتوں میں 66 فیصد تک اضافہ

جماعت اسلامی کے نائب امیر میاں اسلم کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے سنگل بنچ نے میٹروپولیٹن کارپوریشن کو شہریوں سے اضافی ٹیکس کی وصولی سے روکنے حکمنامہ جاری کیا ۔

عدالت نے میئراسلام آباد کو نوٹس جاری کرتے ہوئے تمام فریقین سے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیے: پراپرٹی کی آمدن پر ٹیکس  کی شرح جاری کر دی گئی


متعلقہ خبریں