سونے کی قیمت میں 250 روپے اضافہ

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا ہے | urduhumnews.wpengine.com

فائل فوٹو


کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 250 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔

مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 450 ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونےکی قیمت 214 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 974 ہوگئی ہے۔

دو روز قبل سونے کی قیمت میں 400 روپے فی تولہ کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں