شائق کی کوہلی کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت، تصویر وائرل


بھارتی کپتان ویرات کوہلی کو پاکستان میں کھیلنے کی دعوت دینے سے متعلق پلے کارڈ اٹھانے والے پاکستانی شائق کی تصویر سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہو گئی۔

قذافی اسٹیڈیم میں سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شائق نے یہ پلے کارڈ اٹھا رکھا تھا۔

پلے کارڈ والی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کرتے ہوئے کوہلی سے کہا کہ پاکستانی شائقین انھیں اپنے ملک میں کھیلتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔

بیشتر بھارتی شائقین نے بھی اس درخواست کی حمایت کی ہے اور سوشل میڈیا پر مثبت پیغام کا ڈھیر لگ گیا۔


متعلقہ خبریں