سونے کی قیمت میں 850 روپے کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 850 روپے کمی ہوئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج فی تولہ سونا 86 ہزار 600 روپے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 746 روپے کمی ہوئی اور اس کی قیمت 74 ہزار 228 روپے ہوگئی۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 10 پیسے کی کمی ہوئی تھی جس کے بعد یہ 156.30 روپے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 156.15 روپے میں فروخت ہوا۔


متعلقہ خبریں