انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 12 پیسے اضافہ

ڈالر

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے اضافہ ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 156.06 سے بڑھ کر 156.18 روپے پر فروخت ہورہا ہے۔

ستمبر 2018 میں ڈالر 134 اور نومبر میں 142 پر ٹریڈ کررہا تھا ۔ گزشتہ سال کے اختتام پر ڈالر 139 روپے 40 پیسے کا ہوچکا تھا۔


متعلقہ خبریں