سونے کی قیمت میں اضافہ

سونا (gold)

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 300 روپے اضافہ ہوگیا۔

ہم نیوز کے مطابق اس اضافے ک بعد سونے کی فی تولہ قیمت 87 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے کے بعد 74 ہزار 674 روپے ہوگئی۔

خیال رہے کہ جمعے کے روز سونے کی قیمت میں 850 روپے کمی ہوئی تھی۔


متعلقہ خبریں