خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

پشاور: سینیٹ آف پاکستان کے انتخابات کے لئے خیبرپختونخوا میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح نو تا شام چار بجے تک ووٹنگ کا عمل صوبائی اسمبلی کی عمارت میں جاری رہے گا۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کے لئے اسمبلی عمارت کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

خیبرپختونخوا سے گیارہ سینیٹرز منتخب کئے جائیں گے۔ سات جنرل نشستوں پر 14 ٹیکنوکریٹس کی دو نشستوں پر پانچ جب کہ خواتین کی دو نشستوں پر سات امیدوار قسمت آزما رہے ہیں۔

ہم نیوز اردو سروس خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات کی لمحہ بلمحہ اپ ڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ تازہ ترین تفصیل جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔

 

 


متعلقہ خبریں