بلوچستان میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس

بلوچستان میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

کوئٹہ: سینیٹ آف پاکستان کے انتخابات کے لئے بلوچستان میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے. ووٹنگ کا عمل صبح نو تا شام چار بجے تک صوبائی اسمبلی کی عمارت میں جاری رہے گا۔ بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کے لئے اسمبلی عمارت کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

بلوچستان سے سینیٹ کے لئے گیارہ اراکین کا انتخاب کیا جائے گا۔ جنرل نشستوں پر 12 خواتین کے لئے 5 اور ٹیکنو کریٹس کی نشستوں پر تین امیدوار مدمقابل ہوں گے۔ ہم نیوز اردو سروس بلوچستان میں سینیٹ انتخابات کی لمحہ بلمحہ اپ ڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ تازہ ترین تفصیل جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔

 


متعلقہ خبریں