پنجاب: سینیٹ انتخابات، پہلا ووٹ کاسٹ


سینیٹ انتخابات: پنجاب اسمبلی، پولنگ کا عمل شروع ،سینٹ الیکشن میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ خان نے پہلا ووٹ کاسٹ کردیا۔

پنجاب اسمبلی میں رانا ثنا اللہ سے تحریک انصاف کے راجہ ریاض نے ووٹ مانگا۔  راجہ ریاض نے کہا کہ ہمارے امیدوار کو ووٹ دیں۔ رانا ثناء اللہ مسکرا کر حال چال پوچھ کر ووٹ ڈالنے چلے گئے۔

 


متعلقہ خبریں