پنجاب میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس

پنجاب میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

لاہور: سینیٹ آف پاکستان کے انتخابات کے لئے پنجاب میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح نو تا شام چار بجے تک ووٹنگ کا عمل صوبائی اسمبلی کی عمارت میں جاری رہے گا۔ پنجاب میں سینیٹ انتخابات کے لئے اسمبلی عمارت کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

پنجاب سے 12 سینیٹرز منتخب کئے جائیں گے۔ جنرل نشستوں پر دس خواتین کی تین اور ٹیکنوکریٹس کے لئے پانچ امیدوار مدمقابل ہیں۔ اقلیتی نشست پر دو امیدوار قسمت آزما رہے ہیں۔

ہم نیوز اردو سروس پنجاب میں سینیٹ انتخابات کی لمحہ بلمحہ اپ ڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ تازہ ترین تفصیل جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔

 


متعلقہ خبریں