اسلام آباد، فاٹا میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس

اسلام آباد، فاٹا میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

اسلام آباد: سینیٹ آف پاکستان کے انتخابات کے لئے اسلام آباد اور فاٹا اراکین کے انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح نو تا شام چار بجے تک ووٹنگ کا عمل قومی اسمبلی حال اور کمیٹی روم نمبر دو میں جاری رہے گا۔

اسلام آباد سے سینیٹ کے دو اراکین (ایک جنرل ایک ٹیکنوکریٹ) منتخب ہوں گے جس کے لئے پانچ امیدوار مدمقابل ہیں۔ فاٹا سے سینیٹ کے لئے چار امیدواروں کا انتخاب کیا جانا ہے جس کے لئے 24 امیدوار میدان میں ہیں۔

ہم نیوز اردو سروس اسلام آباد اور فاٹا کے لئے سینیٹ انتخابات کی لمحہ بلمحہ اپ ڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ تازہ ترین تفصیل جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔


متعلقہ خبریں