سندھ میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس

سندھ میں سینیٹ انتخابات – لائیو اپ ڈیٹس | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: سینیٹ آف پاکستان کے انتخابات کے لئے سندھ میں انتخابی عمل کا آغاز ہو گیا ہے۔ صبح نو تا شام چار بجے تک ووٹنگ کا عمل صوبائی اسمبلی کی عمارت میں جاری رہے گا۔ سندھ میں سینیٹ انتخابات کے لئے اسمبلی عمارت کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

سندھ سے 12 سینیٹرز منتخب ہوں گے۔ سات جنرل نشستوں پر 18 ٹیکنوکریٹس کی دو نشستوں پر چھ، خواتین کی دو نشستوں پر چھ جب کہ ایک اقلیتی نشست کے لئے تین امیدوار مدمقابل ہیں۔

ہم نیوز اردو سروس سندھ میں سینیٹ انتخابات کی لمحہ بلمحہ اپ ڈیٹس ذیل میں فراہم کرے گا۔ تازہ ترین تفصیل جاننے کے لئے اس صفحہ کو ریفریش کریں۔

 


متعلقہ خبریں