پی ایس ایل 3 میچ 13: ملتان سلطانز بمقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز – لائیو اپڈیٹس

  • ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کے پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 13ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

پاکستان سپر لیگ تھری کے 13ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کر جیت کے لیے 103 رنز کا ہدف دیا ہے۔

کوئٹہ کی پوری ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 16 ویں اوور میں 102 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔

پی ایس ایل تھری کے تیرہویں میچ میں ملتان سلطانز نے ٹاس جیت کے پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں