تھرڈ رینکنگ اسنوکر چیمپئن شپ محمد آصف نے جیت لی


کراچی: کراچی: تھرڈ رییکنگ اسنوکر چیمپئن شپ  2019 محمد آصف نے جیت لی۔

تھرڈ رییکنگ اسنوکر چیمپئن شپ کا فائنل محمد آصف اور محمد سجاد کے درمیان کھیلا گیا۔ محمد آصف نے 7-4 چیمپئن شپ جیت لی۔

چیمپئن شپ 11 اکتوبر سے 17 اکتوبر تک جاری رہی۔ نیشنل چیمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹاپ 25  کھلاڑی شریک ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: محمد آصف اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

چیمپئن شپ جیتنے پر محمدآصف کو ایک لاکھ روپے نقد اورٹرافی سے نوازا گیا۔


متعلقہ خبریں