پی ایس ایل 3 میچ 16 : ملتان سلطانز بمقابلہ پشاور زلمی – لائیو اپڈیٹس


شارجہ:  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 16ویں میچ میں پشاور زلمی اورملتان سلطانز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 16ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔

پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل تھری ) کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو19 رنز سے شکست دے دی۔

ہدف کے تعاقب میں پشاور زلمی کی ٹیم میدان میں آئی تو مقررہ 20 اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنا سکی۔

سلطان بلے باز صہیب مقصود 84 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیل کر مین آف دی میچ کا اعزاز حاصل کیا۔ انہوں نے 42 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے سات چھکے اور چار چوکے اپنے ریکارڈ کا حصہ بنائے

ملتان سلطانز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے زلمی کو 184 رنز کا ہدف دیا۔

پشاور زلمی نے ٹاس جیت کرملتان سلطانز کر پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔


متعلقہ خبریں