پی پی پی جنوبی پنجاب کے صدر مولانا کا استقبال نہیں کریں گے

آزادی مارچ میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئی، سینکڑوں بیمار

فوٹو: فائل


رحیم یار خان: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) جنوبی پنجاب کے صدر مخدوم و سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود آزادی مارچ کے سلسلے میں مولانا فضل الرحمان استقبال نہیں کریں گے۔

ذرائع کے مطابق مخدوم احمد محمود کے دو صاحبزادے رحیم یار خان سے رکن قومی اسمبلی ہیں تاہم سابق گورنر پنجاب خاندان کے ہمراہ لاہور گئے ہوئے ہیں۔

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے رہنماؤں کو آزادی مارچ کا استقبال کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔


متعلقہ خبریں