آزادی مارچ: کے پی حکومت کا اسکول کھلے رکھنے کا اعلان


 پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کے دوران صوبے کا کوئی سرکاری اسکول بند نہیں ہوگا۔

مشیر تعلیم ضیاءاللہ بنگش کے مطابق صوبے کے تعلیمی اداروں کی سیکیورٹی کے لیے ادارے موجود ہیں، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اسکول کھلے رہیں گے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ مارچ کرنے والوں کو حکومت اجازت دے چکی ہے۔


متعلقہ خبریں