’آزادی مارچ کا پروگرام کل 11 بجے دوبارہ شروع ہوگا‘


اسلام آباد: اپوزیشن کے آزادی مارچ میں شریک شرکاء کو آج کے پروگرام کے اختتام پزیر ہونے کے بارے میں اسٹیج سے رات گئے اعلان کیا گیا۔

اسٹیج سے اعلان کیا گیا کہ آج کے پروگرام اختتام پزیر ہورہا ہے، پروگرام کل 11 بجے دوبارہ شروع کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: آزادی مارچ: حکومت کا اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے کا فیصلہ

اسٹیج سے باقاعدہ اعلان ہوا کہ جس نے اپنے خیموں میں جانا ہے وہاں جائیں جس نے قریب گھر جانا ہے وہاں جائیں۔ اب نماز عشاء ادا کی جائے گی۔

اسٹیج سے اعلان کیا گیا کہ مولانا فضل الرحمان کنٹینر میں موجود  ہیں، وہ آپ کے ساتھ ہی رہیں گے۔


متعلقہ خبریں