پاکستان میں سینیٹ کی قیادت – ٹائم لائن


اسلام آباد: ملک میں آٹھویں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے لیے سیاسی جماعتوں کا جوڑ توڑ جاری ہے۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن دونوں ہی آزاد اراکین سمیت دیگر کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ کررہے ہیں۔

سینیٹ میں آٹھویں چیئرمین کا انتخاب 12 مارچ کو ہورہا ہے۔ جس کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے اراکین سینیٹ سے طوفانی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

آئین کے تحت چیئرمین سینیٹ ملک کے صدر کی عدم موجودگی میں قائم مقام صدر کے فرائض بھی انجام دیتا ہے۔

ہم نیوز اردو سروس کی جانب سے ذیل میں سینیٹ سے متعلق اہم معلومات ٹائم لائن کی صورت دی جا رہی ہیں۔ ان میں سینیٹ کے اب تک بننے والے سربراہوں کے متعلق تفصیل بھی شامل ہے۔


متعلقہ خبریں