ڈالر کی قیمت چار ماہ کی نچلی ترین سطح پر آگئی

ڈالر کی قدر میں ایک پیسے اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کی واضح کمی ہوئی ہے۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر آج 155.60 روپے میں فروخت ہوا جو گہ جمعے کو 155.75 روپے میں دستیاب تھا۔

اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 155.70 روپے میں فروخت ہوا۔

رواں سال جون میں ڈالر 164 روپے تک پہنچ گیا تھا اور گزشتہ چار ماہ کے دوران اس کی قیمت میں آٹھ روپے 40 پیسے کمی ہوئی ہے۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز