سونے کی قیمت میں 100 روپے فی تولہ کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی ہوئی ہے۔

مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اب 87 ہزار 750 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کمی ہوئی ہے جس کے بعد یہ 75 ہزار 231 روپے ہوگئی ہے۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 15 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد یہ 155.60 روپے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح انٹر بینک میں ڈالر 155.70 روپے میں دستیاب رہا۔


متعلقہ خبریں