سونے کی قیمت میں فی تولہ 300 روپے کمی November 5, 2019 غیاث الدین کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کمی ہوئی ہے۔ مقامی صرافہ بازار کے مطابق سونے کی قیمت اب 87 ہزار 450 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 974 روپے ہوگئی ہے۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتصرافہ بازار متعلقہ خبریں پشاور میں 9 اور 10 محرم کو موبائل فون سروس بند رکھنے کا فیصلہ میرپور ماتھیلو میں مال بردار ٹرین کا انجن اور 5 بوگیاں ٹریک سے اتر گئیں محرم الحرام ، کراچی میں بی آر ٹی اور پیپلز بس سروس معطل