چپ تعزیہ کا جلوس: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

چپ تعزیہ کا جلوس: موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

کراچی: چپ تعزیہ جلوس کے پیش نظر کراچی سمیت سندھ کے متعدد شہروں میں ایک دن کے لیے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

سندھ میں 20 اکتوبر کو موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

ہم نیوز کے مطابق حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، سکھر، خیرپور، میرپور خاص، لاڑکانہ، شہید بینظیر آباد، نوشہرو فیروز اور جامشورو میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ کے نوٹی فکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق آج شب 12 بجے سے کل رات 12 تک ہوگا۔


متعلقہ خبریں