مریم نواز کے پاسپورٹ کی واپسی کیلئے ن لیگ نے کوششیں شروع کردیں

فائل فوٹو


لاہور: مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کا پاسپورٹ واپس لینے کیلئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا کہ ن لیگ کی قانونی ٹیم نے اس حوالے سے مشاورت شروع کردی ہے کہ مریم نواز والد نواز شریف کے ہمراہ بیرون ملک کیسے جائیں۔

مریم نواز کا پاسپورٹ قومی احتساب بیورو (نیب) کے خدشہ پر لاہور ہائی کورٹ میں جمع ہے۔


متعلقہ خبریں