سونے کی قیمت میں 600 روپے کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 600 روپے کمی ہوگئی ہے۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں 600 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 86 ہزار 750 روپے میں فروخت ہوا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے کمی کے بعد 74 ہزار 374 ہوگئی۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی 15 پیسے کی کمی ہوئی تھی۔

گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155.70 روپے میں فروخت ہورہا تھا جو کہ آج 155.55 روپے میں فروخت ہوا۔

متعلقہ خبریں

ٹاپ اسٹوریز