آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کے عمائدین کی ملاقات

آرمی چیف سے تبلیغی جماعت کی عمائدین کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے تبلیغی جماعت کے عمائدین نے ملاقات کی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)  کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر لکھا کہ رائیونڈ کی تبلیغی جماعت کے عمائدین نے سربراہ پاک فوج سے ملاقات کی۔

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے تیز گام ٹرین حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لیے فاتحہ خوانی کی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دُعا کی۔

یہ بھی پڑھیں آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے دوسرے قسط کی سفارش کر دی


متعلقہ خبریں