آئی جی پنجاب کے 129سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دینے کے احکامات

نئے آئی جی پنجاب عارف نواز نے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فوٹو: فائل


لاہور: انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خا ن کی ہدایت پر محکمہ پولیس میں میرٹ اور سنیارٹی کے مطابق افسران واہلکاروں کی بروقت پروموشن کا عمل تیزی سے جاری ہے ۔ 129سب انسپکٹرز کو انسپکٹرز کے عہدے پرترقی دینے کے احکامات جاری کردیے گئے۔ 

اسی سلسلے میں ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب کیپٹن (ر) احمد لطیف نے سب انسپکٹر ز سے انسپکٹرز کے عہدوں پر ترقی پانے والے افسران کے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔

ترقی پانے والے افسران کو تین برس کی آزمائشی مدت کیلئے انسپکٹرز کے عہدوں پر تعینات کیا گیا ہے جس کے بعد انہیں کارکردگی کی بنیاد پرانسپکٹر کے عہدوں پر مستقل کر دیا جائے گا۔

ترقی پانے والے سب انسپکٹرز میں لاہور کے 58، راولپنڈی کے 20، بہاولپور کے 10،ملتان کے 9،گوجرانوالہ کے8،فیصل آباد کے 7،شیخوپورہ کے 5،سرگودھا کے 4،ساہیوال کے 3،پی سی سہالہ کے3اورڈی جی خان کے 2سب انسپکٹرز شامل ہیں۔

ترقی پانے والے سب انسپکٹرز میں ایس آئی فیض ربانی، ایس آئی انتھونی وکٹر، ایس آئی امتیاز احمد،ایس آئی محمد خالد، ایس آئی سہیل احمد، ایس آئی فراز احمد خان، ایس آئی ذوالفقار علی، ایس آئی محمد ناصر علی، ایس آئی محمد نسیم، ایس آئی محمدلطیف،ایس آئی لیڈی ارم خانم،ایس ا ٓئی شرافت عزیز، ایس آئی منصف علی، ایس آئی محمد اسلام، ایس آئی محمد اسلام، ایس آئی خرم ایاز، ایس آئی محمد ندیم، ایس آئی عبدالرزاق، ایس آئی محمد افتخار، ایس آئی غلام علی، ایس آئی منظور احمد، ایس آئی محمد اشفاق، ایس آئی محمد سرور،ایس آئی صفدر حسین، ایس آئی غلام مرتضیٰ،ایس آئی غزالہ شریف،ایس آئی امیر علی شاہ، ایس آئی شمیر خان، ایس آئی محمد رفیق، ایس آئی محمد انور، ایس آئی لیاقت علی، ایس آئی مختار حسین، ایس آئی عبدالرؤف، ایس آئی محمد وسیم جاوید، ایس آئی اشفاق حسین، ایس آئی محمد یعقوب، ایس آئی خالد حسین، ایس آئی علی احمد، ایس آئی محمد عبد اللہ، ایس آئی احسان اللہ، ایس آئی اشفاق احمد، ایس آئی سید محمود حسین، ایس آئی غلام۔ قادر، ایس آئی محمد نذیر، ایس آئی محمد رفیع،ایس آئی محمد طارق بشیر، ایس آئی محمد یونس، ایس آئی نثار احمد، ایسس آئی محمد قاسم، ایس آئی محبوب الہٰی، ایس آئی محمد اشرف، ایس آئی عمر دراز، ایس آئی ریاست علی، ایس آئی ارشاد خان، ایس آئی محمد افضل حیدر، ایس آئی محمد طفیل، ایس آئی مظفر حسین، ایس آئی ظفر اللہ خان،راولپنڈی سے ایس آئی ولید محمود، ایس آئی محمد اشرف،ایس آئی خالد محمود، ایس آئی عرفان محمود، ایس آئی ظفر اقبال، ایس آئی محمد اشرف، ایس آئی میاں امام شاہ، ایس آئی عابد علی شاہ، ایس آئی محمد امین، ایس آئی محمد ریاض، ایس آئی پھل شاہ، ایس آئی امیر زادہ، ایس آئی حق نواز، ایس آئی مشتاق حسین، ایس آئی عمر فاروق، ایس آئی محمد اکرم، ایس آئی ریاض احمد، ایس آئی احمد خان، ایس آئی احمد حسن، ایس آئی سجاد احمد،بہاولپور سے ایس آئی ممتاز احمد، ایس آئی عبدالمجید،ایس آئی محمد حسین، ایس آئی عامر مقبول، ایس آئی اللہ یار، ایس آئی محمد زبیر انجم، ایس آئی محمد اسلم، ایس آئی فرید الدین مسعود، ایس آئی بلال احمد قریشی، ایس آئی سرفراز احمد، ملتان سے ایس آئی محمد تحسین، ایس آئی سہیل اشعر، ایس آئی ریاض حسین، ایس آئی عرفان راشد، ایس آئی حفیظ الرحمان، ایس آئی محمد سلیم آفتاب،ایس آئی منظور حسین، ایس آئی محمد جاوید، ایس آئی محمد نواز،گوجرانوالہ سے ایس آئی مظفر حسین، ایس آئی محمد اقبال،ایس آئی محمد اشفاق، ایس آئی علی حسین، ایس آئی محمد ناصر علی، ایس آئی محمد نواز، ایس آئی محمد ارشد، ایس آئی طالب حسین،فیصل آباد کے ایس آئی سیف اللہ خالد، ایس آئی محمد ارشاد، ایس آئی ناصر علی، ایس آئی محمد اکرم، ایس آئی مدثر علی، ایس آئی عبدالشکور، ایس آئی محمد دراز،شیخوپورہ کے ایس آئی محمد اختر، ایس آئی غلام مصطفی، ایس آئی محمدجاوید انجم، ایس آئی ظفر اقبال، ایس آئی محمد افضال، سرگودھا کے ایس آئی عمران صدیق، ایس ا ٓئی نذر اقبال، ایس آئی عبدالستار گل، ایس آئی محمد زبیر، ساہیوال کے ایس آئی محمد شہزاد، ایس آئی منظور احمد،ایس آئی شاہد پرویز، پی سی سہالہ کے ایس آئی غلام اصغر، ایس آئی طاہر محمود، ایس آئی محمد سلیم اور ڈی جی خان کے ایس آئی باقر حسین شاہ، ایس آئی محمد اکرم شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں