سونے کی قیمت میں 250 روپے کمی

فی تولہ سونے کی قیمت میں200 کا اضافہ | urduhumnews.wpengine.com

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 250 روپے کمی ہوگئی۔

مقامی صرافہ مارکیٹ میں آج سونا 86 ہزار 200 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 214 روپے کمی کے بعد 73 ہزار 903 روپے ہوگئی۔

گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 250 روپے کی کمی ہوئی تھی۔

دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس نے 155.40 روپے میں ٹریڈ کیا۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 155.40 روپے پر برقرار رہی۔


متعلقہ خبریں