پی ایس ایل 3 میچ 27: کراچی کنگز بمقابلہ پشاور زلمی – لائیو اپڈیٹس


شارجہ :  پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل تھری) کے 27ویں میچ میں کراچی کنگز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں آمنے سامنے ہیں۔

ہم نیوز پی ایس ایل تھری کے 27ویں میچ کی لمحہ بہ لمحہ اپڈیٹس  فراہم کر رہا ہے۔  پی ایس ایل لائیو اسکور کے لئے اس صفحے کو ریفریش کریں۔


متعلقہ خبریں