2:38 PM , 09 July 2025
ہم نیوز
Live
LIVE
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • دنیا
  • معیشت
  • کھیل
  • تعلیم
  • صحت
  • فوڈ
  • انٹرٹینمنٹ
  • ٹیکنالوجی
  • پروگرام
  • وڈیوز
  • لائیو
  • تازہ ترین
  • پی ایس ایل
  • پاکستان
  • دنیا

ٹوئٹر کا غیرفعال اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ

November 27, 2019
ویب ڈیسک

فائل فوٹو


سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے چھ ماہ سے غیر فعال اکاؤنٹس مستقل بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور مذکورہ فیصلے کا اطلاق 11 دسمبر 2019 سے ہوگا۔

منگل کے روز جاری ہونے والے ایک بیان میں ٹوئٹر انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا کہ مذکورہ فیصلے کا اطلاق ان کاؤنٹس پر بھی ہوگا جن کو چلانے والے اس دنیا میں نہیں رہے۔

بیان میں کہا گیا کہ فیصلے کا مقصد صارفین تک قابل بھروسہ معلومات کی فراہمی یقینی بنانا ہے اور اس سے صارفین کا اعتماد مضبوط ہوگا۔

ترجمان نے کہا کہ اکاؤنٹس کو غیر فعال بنانے کا عمل ایسے صارفین سے شروع کیا جائے گا جو امریکہ سے باہر ہیں۔

کمپنی کے مطابق غیر فعال اکاؤنٹس کے بعد ایسے اکاؤنٹس پر بھی نظر ثانی کی جائے گی جو لاگ ِان تو ہوتے ہیں لیکن اس پر کوئی سرگرمی نہیں ہوتی۔

کمپنی حکام کا مزید کہنا ہے کہ یہ اقدام صارفین کو اپنے اکاؤنٹس ایکٹو رکھنے کے لیے مجبور کرے گا اور انہیں پرائیوسی پالیسی پر عمل کرنے پر آمادہ کرے گا۔


ٹیگز :
accountTwitterاکاؤنٹسٹوئٹرغیر فعال
متعلقہ خبریں

 

تازہ ترین

غزہ
اسرائیلی مظالم جاری، بمباری سے مزید 105 فلسطینی شہید
بھارتی ریاست گجرات
بھارتی ریاست گجرات میں پل ٹوٹنے سے گاڑیاں دریا میں جا گریں ، 10 افراد ہلاک
ثمر ہارون بلور
اے این پی کی رہنما ثمر ہارون بلور کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان
بجٹ
بجٹ میں امیروں کو اربوں روپے کی ٹیکس چھوٹ ، غریب پھر ریلیف سے محروم
عام تعطیل
وہاڑی میں 11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
پی ٹی آئی
مخصوص نشستیں، پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
علی امین گنڈاپور
خیبر پختونخوا حکومت کا امن و امان سے متعلق آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ
اسلام آباد
اسلام آباد ، سنگجانی کے قریب موٹروے پر کوسٹر کھائی میں جا گری ، 17 مسافر زخمی

ویڈیوز

27 YouTube Channels Closed, Mazhar Abbas Analyzes in a Poetic Way | Mansoor Ali Khan #humdekhengey

Hum News Headlines 1 PM | Imran Khan Sons will join PTI Protest | PTI News | Imran Khan

ہم نیوز پر شائع یا نشر ہونے والا مواد ادارتی ٹیم کی کاوش ہے۔ اس مواد کو بغیر پیشگی اجازت کسی بھی صورت میں استعمال یا نقل کرنا درست نہیں۔
ہم نیوز 23-2017 © All Copyrights Reserved
ہم نیوز کیریر
ہم نیوز فیس بک
ہم نیوز ٹوئٹر
رابطہ کریں
English