اداکارہ صنم چوہدری نے پاکستانی نژاد امریکی گلوکار سومی چوہان سے شادی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے قیاس آرائیاں کی جارہی ہیں کہ شادی کے بعد صنم شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیں گی تاکہ اپنی گھریلو زندگی پر فوکس کرسکیں۔
انہوں نے اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔