سونے کی قیمت میں 100 روپے کمی

فوٹو: فائل


کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 100 روپے کمی ہوئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت 85 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 85 روپے کمی کے بعد 72 ہزار 960 روپے ہوگئی۔

آج اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد یہ 155.70 روپے میں فروخت ہوا۔


متعلقہ خبریں