سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کمی

فائل فوٹو


کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 150 روپے فی تولہ کمی ہوگئی ہے۔

ہم نیوز کے مطابق مقامی صرافہ بازار میں آج سونا 85 ہزار 50 روپے فی تولہ میں فروخت ہوا۔

مزید پڑھیں: ڈالر کی قیمت میں 20 پیسے کی نمایاں کمی

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 128 روپے کمی کے بعد 72 ہزار 917 روپے ہوگئی۔


متعلقہ خبریں