آرمی چیف کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی سفیر سے ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اسپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے  ہیڈ کوارٹرز کا دورہ اور کمانڈوز سے بات چیت کی۔

فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈوز سے بات چیت کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ تمام ملک دشمن قوتوں کو ناکام کرتے ہوئے ملک میں استحکام لاے ہیں۔ ہم کسی قیمت پر ملکی استحکام کو خراب نہیں ہونے دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ایس ایس جی کمانڈوز ہمارا فخر ہیں۔ قیام پاکستان سے لے کر اب تک  کمانڈو افسروں اور جوانوں نے ملکی دفاع کے لیے بے شمار خدمات سرانجام دی ہیں۔ آرمی چیف۔


متعلقہ خبریں