بھارتی دانشور نے مودی سرکار کا پردہ چاک کردیا


اسلام آباد: بھارتی دانشوراشوک سوائن نے پاکستان کے خلاف بھارتی منصوبے کا پردہ چاک کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں احتجاج اگلے ہفتے تک جاری رہا تو کشمیر میں دہشتگرد حملہ کرایا جاسکتا ہے۔

انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ  بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک بار پھر پاکستان کےخلاف لفظی جنگ شروع کرسکتے ہیں۔


متعلقہ خبریں