پاک افغان سرحد پر باردوی سرنگ کا دھماکہ، ایک جوان شہید، چار زحمی


اسلام آباد:  پاک افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب میں مصروف پاک فوج کے جوانوں پر بارودی سرنگ کے دھماکے سے ایک جوان شہید اور چار زخمی ہوگئے۔

فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ترجمان کے مطابق  باردوی سرنگ کا دھماکہ لنڈی کوتل کے علاقے کنڈاؤ سار پوسٹ کے قریب ہوا۔ باردوی سرنگ دھماکے میں لانس نائیک علی اورکزئی شہید ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں: پاک افغان سرحد پر آمدورفت دو روز بعد بحال

آئی ایس پی آر کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کے مطابق  دھماکے میں 4 جوان زخمی بھی ہوئے۔


متعلقہ خبریں