سونے کی قیمت میں 1250 روپے کمی

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1250 روپے کی کمی ہوگئی۔

ہم نیوز کے مطابق 1250 روپے کمی کے بعد فی تولہ سونا 89150 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1171 روپے کی کمی کے بعد سونا 76431 روپے ہوگیا۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 03.50 ڈالر اضافہ کے بعد 1551.50 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔

آج پاکستان میں چاندی 1070 روپے فی تولہ میں فروخت ہوئی۔


متعلقہ خبریں