افغانستان : سڑک کنارے بم دھماکے میں دو امریکی فوجی ہلاک


کابل:  افغانستان کے شورش زدہ صوبے میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے  کم از کم امریکی فوجی ہلاک اور دو  زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں موجود نیٹو مشن کے مطابق امریکی فوجی قندھار میں فوجی آپریشن کے دوران بم کا نشانہ بنے۔

افغان طالبان نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ افغان طالبان نے حملے مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔


متعلقہ خبریں