سونے کی قیمت میں اضافہ January 15, 2020 غیاث الدین کراچی: کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں فی تولہ 200 روپے اضافہ ہوگیا۔ ہم نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 89 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے اضافے کے بعد 76 ہزار 646 روپے ہوگئی۔ ٹیگز :Gold Priceسونے کی قیمتمعیشت کی خبریں متعلقہ خبریں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ چینی کی قیمت 200 روپے کلو تک پہنچ گئی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار300 روپے کا اضافہ