وزیر اعظم کا دورہ کراچی، ناراض اتحادی جماعت ایم کیو ایم نظر انداز


کراچی: وزیر اعظم عمران خان کے ایک روزہ دورے کے شیڈول میں متحدہ قومی مومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سے کوئی ملاقات طے نہیں ہے۔

ایم کیو ایم نے اس ضمن میں تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیر اعظم کی جانب سے ملاقات کا کوئی دعوت نامہ موصول نہیں ہوا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کی خواہش ہے کے وزیر اعظم بہادر آباد تشریف لائیں، ناراض اتحادی جماعت کی قیادت نے اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں اس خواہش کا اظہار کیا تھا۔


متعلقہ خبریں