آئندہ 12 ماہ میں ایک ہزار پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ

آئندہ 12 ماہ میں ایک ہزار پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت آئندہ 12 ماہ میں تقریباً ایک ہزار پناہ گاہیں تعمیر کرے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے پناہ گاہوں کے منصوبے کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے نسیم الرحمان کو بطور فوکل پرسن تعینات کیا ہے۔

اے سی ڈسکہ نے عارضی پناہ گاہ کو تالے لگا دیے

ہم نیوز کے مطابق یہ بات وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے ایک پیغام میں کہی ہے۔


متعلقہ خبریں